مہر خطابی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی خطاب کی تفویض پر اپنے نام کے ساتھ خطاب شامل کر کے بنوائی ہوئی مہر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی خطاب کی تفویض پر اپنے نام کے ساتھ خطاب شامل کر کے بنوائی ہوئی مہر۔